• news

9 مئی واقعات، شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے خصوصی عدالت لاہور پیش کرنے کا حکم 

لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے 9 مئی  تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو8 جولائی کو اڈیالہ جیل سے طلب کر لیا، عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا پر اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کو نوٹس جاری کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن