• news

  ایف بی آر کے 13 ملازمین بی آئی ایس پی سے گرانٹ لیتے رہے 

 اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ایف بی آر کے 13 ملازمین بی ائی ایس پی سے گرانٹ لیتے رہے ہیں، ان  ملازمین سے وصول  رقم ریکوری کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی، ملازمین میں گریڈ 2 تا 16 تک کے ملازمین شامل ہے، وزارت خزانہ نے احتجاج کیا  کہ ان  افراد سے وصول  رقم کی ریکوری ایک ماہ میں یقین  بنائی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن