شہید حوالدار لالک جان کا 25واں یوم شہادت کل منایا جائے گا
فیصل آباد (این این آئی)معرکہ کارگل میں نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے شہید حوالدار لالک جان کا 25واں یوم شہادت 7جولائی کو منایا جائیگا اس سلسلے میں فیصل آباد سمیت مختلف شہروں میں منعقدہ تقریبات میں شہید لالک جان کو خراج عقیدت پیش کیا جائیگا۔