• news

سعودی گروپ کی پاکستان میں ریٹیل آئل سیکٹر میں سرمایہ کاری کا آغاز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سعودی گروپ ایساد ہولڈنگ نے  امارات میں قائم وافی انرجی ہولڈنگ لمیٹڈ کے ذریعے شیل پاکستان لمیٹڈ کے 77.42 فیصد شیئر ہولڈنگ اور کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ کمپٹیشن کمشن نے کمپٹیشن ایکٹ 2010 کے سیکشن 11 کے تحت حصول کی منظوری دے دی ہے، اس طرح پاکستان میں خوردہ تیل کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے مذکورہ لین دین کو مستحکم کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن