• news

عمر ایوب کا استعفی بانی پی ٹی آئی نے مسترد کردیا، رؤف حسن

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ عمر ایوب ہی پارٹی کے سیکریٹری جنرل کے طور پر کام جاری رکھیں گے کیونکہ بانی پی ٹی آئی نے ان کا استعفیٰ قبول نہیں کیا۔ اس حوالے سے ہم نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن