• news

فرمودہ اقبال

مسلمانوں کاعلمی ورثہ بڑاعظیم اورقابل فخرہے۔علم وحکمت کی کوئی شاخ نہیں ہے جس پران کی ذہانت اوراجتہادکانقش ثبت نہیں۔یہ مسلمان ہی تھے جنہوں نے صحیح معنوں میں علمی روح پیداکی اورعلوم وفنون کوان کے اصل راستے پرڈال دیا۔علم کاوجودجسے آج کل سائنس کہتے ہیں۔انہیں کامرہون منت ہے۔
(ماخوذاز’’گھریلونشست میں علامہ اقبال کااظہارخیال‘‘)

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن