• news

آپریشن عزم استحکام منظوری پر گنڈا پور نے دستخط کیے: گورنر کے پی کے 

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) گورنر خیبر پی کے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آپریشن عدم استحکام کی منظوری اپیکس اجلاس میں وزیراعلیٰ امین گنڈا پور نے دستخط کئے۔ آل پارٹیز کانفرنس میں بھی آپریشن عدم استحکام پر بات ہو گی۔ بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر پی ٹی آئی ٹیم بھی اے پی سی میں شریک ہو گی۔ مرکز اور صوبے کے مسائل کے حل میں پل کا کردار ادا کر سکتا ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن