• news

ملک خالد کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

سانگلہ ہل(نمائندہ نوائے وقت)یونین کونسل سیکرٹری ملک خالد ماہیا کی اہلیہ اور نیومرکزی انجمن تاجران کے سرپرست اعلیٰ حاجی ملک عارف محمود کی بھابھی کے انتقال پر پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی چوہدری محمد ارشد ساہی،احسن رضا واہگہ،چوہدری طارق سعید گھمن،چوہدری متصف علی سندھو،رانا عارف سلیم، ڈاکٹر جاوید اقبال ورک، حاجی ارشد نذیر ، آصف علی آسی، میاں افضل، میاں طارق محمود، محمد رمضان ہیراودیگر نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا۔

ای پیپر-دی نیشن