• news

سیدنا حضرت عمر فاروقؓ نے ساری زندگی عشق رسولؐ کا پیغام دیا:قاری صدیق چشتی

لاہور(خصوصی نامہ نگار) اہلسنت حلقہ گوالمنڈی کے ناظم قاری محمد صدیق چشتی، الحاج سید مفتی زین العابدین کرمانی، مفتی رمضان سیالوی، ڈاکٹر طاہر رضا بخاری،قاری احمد رضا سیالوی، علامہ ذاکرالحسن حیدری، قاری احمد نجمی اعظم ’’نوائے وقت ‘‘نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا امیر المومنین سیدنا عمر فاروقؓ نے اپنی ساری زندگی میں عشق رسولؐ کا پیغام دیا۔ آخر میں ان کی درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

ای پیپر-دی نیشن