• news

 محرم الحرام میں امن و امان کو ہر صورت یقینی بنایا جائیگا:پیر محمد اشرف رسول 

 فیروزوالہ(نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری اور رکن پنجاب اسمبلی پیر محمد اشرف رسول نے کہا محرم الحرام میں امن و امان کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت کے تحت جامعہ سکیورٹی کے اقدامات کیساتھ جلوسوں کے روٹس پر صفائی بجلی کی فراہمی اور نکاس اب سمیت دیگر تمام ممکنہ میونسپل سروسز کی فراہمی حکومتی اداروں کی ذمہ داری ہوگی جس میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن