کامونکی:2بھائیوں کی لڑکی سے زیادتی کی کوشش
کامونکی(نمائندہ خصوصی)دوبھائیوں کی دوشیزہ سے زبردستی جنسی درندگی کی کوشش،جبکہ ملزمان نے بچانے کی کوشش کرنے پرمتاثرہ کی تین بہنوں کو بھی برہنہ کردیا۔بتایا گیا ہے کہ گوجرانوالہ کی فائمہ احسان کی والد ناراض ہوکر چند روز سے موڑ ایمن آباد کے محسن بیگ کے ہاں رہ رہی تھی۔گذشتہ روز فائمہ اور اْسکی بہنیں خدیجہ،عشاء اور شانتل اپنی والدہ کو منانے کی گئی تو اس دوران محسن بیگ کے دوبھائیوں حسن اور ساحل نے زبردستی کمرے میں لیجاکر فائمہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش جبکہ اس دوران بچانے کی کوشش کرنے پر ملزمان متاثرہ لڑکی تینوں بہنوں کو بھی کپڑے پھاڑ کر برہنہ کردیا۔ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔