• news

پیر محل میں لڑکی، ڈسکہ، فیروزوالا بچوں کے ساتھ زیادتی 

ڈسکہ+ پیر محل (نامہ نگاران+ نمائندہ خصوصی) اوباش نے گھر میں گھس کر لڑکی کی عزت لوٹ لی۔ شہناز بی بی زوجہ غلام فرید قوم جوئیہ نے الزام عائد کیا اوباش محمد شان ولد محمد خاں نے زبر دستی گھر میں گھس کر اسلحہ کے زور پر میری بیٹی (ن) کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

ای پیپر-دی نیشن