• news

بوریوالا میںبیوی کے خلع لینے  پر سابق شوہر نے خود کشی کرلی

بورے والا (نمائندہ نوائے وقت‘نامہ نگار )تھانہ فتح شاہ کی حدود 42کے بی میں گھریلو مسائل کے شکار شخص نے خود کشی کر لی‘  متوفی کی بیوی نے اس سے خلع لیا تو اس نے زہریلی گولیاں نگل کر اپنی ہی جان لے لی ۔

ای پیپر-دی نیشن