قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے طلب
اسلام آباد (آئی این پی)قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے طلب کرلیا گیا‘ اجلاس میں بجلی کی پیداوار اور بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کے بارے میں اہم ایجنڈا شامل۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج منگل کو شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کرلیا گیا۔