محسن نقوی کی نااہلی کا کیس سماعت 15 جولائی تک ملتوی
لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائی کورٹ نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست پر بطور اعتراض کارروائی کرتے ہوئے سماعت 15 جولائی تک ملتوی کردی۔ قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی خان نے درخواست پر بطور اعتراض سماعت کی۔