• news

مصنوعی مریخ پر ایک  سال سے رہائش پذیر ناسا کے رضاکار واپس آ گئے 

یوسٹن (نوائے وقت رپورٹ) ناسا کے چار رضاکار جو کہ ناسا کی طرف سے بنائی گئی مریخ کے ماحول کے مماثل 1,700 مربع فٹ جگہ میں ایک سال سے رہ رہے تھے، اب وہ واپس دنیا کے ماحول میں باہر آگئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن