فیروزوالہ: نہر میں ڈوب ہلاک ہونیوالے 2 دوستوں کی نعشیں نہ مل سکی
فیروزوالہ (نامہ نگار) بی آر بی نہر کالا خطائی غازی ککا کے قریب ڈوب کر ہلاک ہونیوالے 2 دوستوں کی نعشیں نہ مل سکی۔ ریسکیو کی ٹیم نے آج آپریشن کا سلسلہ جاری رکھا مگر دونوں دوستوں 27 سالہ عدنان سلامت اور 21 سالہ عبیداللہ کی نعشیں نہ مل سکی دونوں نوجوان فیروز والا کے رہائشی تھے۔