• news

 نویں ‘دسویں محر م‘ وفاقی  حکومت کا 17,16 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان  

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی حکومت نے16 اور 17 جولائی کو عام تعطیل کرنے کا اعلان کردیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے نویں اور دسویں محروم الحرام کے باعث 2 روز کی چھٹیوں کی منظوری دی ہے۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویڑن نے 2 روزہ تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن