ایشیا پیسیفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ‘پاکستان کی ویرونیکا سہیل‘سیبل سہیل آج ان ایکشن ہونگی
لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کی ویرونیکا سہیل کا مقابلہ آج کیلئے ری شیڈول کردیا گیا‘57 کے جی کلاس کے مقابلے اب آج ہوں گے منتظمین۔سیبل سہیل بھی آج اپنی ویٹ کیٹیگری میں مقابلہ کریں گی ۔ ایشیا پیسیفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ جنوبی افریقہ میں جاری ہیں۔