• news

میاں شفیق الرحمن اپنے صاحبزادے احمد رحمن کے ہمراہ حج کی ادائیگی  کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

سانگلہ ہل(نمائندہ نوائے وقت) صدیق ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین اور تاجر رہنما میاں شفیق الرحمن ونگر اپنے صاحبزادے محمد احمد رحمن ونگڑ کے ہمراہ حج بیت اللہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، ایئر پورٹ پر خاندان کے افراد اور دوست احباب نے استقبال کیا، اس موقع پر میاں شفیق الرحمن ونگڑ نے کہا کہ حج بہت بڑی سعاد ت مندی اور قرب خداوندی کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن