کتاب ہدایت
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
(یہ سزا تھی) بہ سبب ان کی عہد شکنی کے اور احکام الٰہی کیساتھ کفر کرنے کے اور اللہ کے نبیوں کو ناحق قتل کر ڈالنے کے، اور اس سبب سے کہ یوں کہتے ہیں کہ ہمارے دلوں پر غلاف ہے…(جاری)
سورۃ النساء (آیت: 155)