تحریک انصاف کا 14 اگست کو مینار پاکستان جلسے کا اعلان
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف نے 14 اگست کو گریٹر اقبال پارک میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ سینیئر نائب صدر تحریک انصاف اکمل خان باری نے ڈپٹی کمشنر کو جلسے کی اجازت کیلئے باضابطہ درخواست جمع کرا دی۔