• news

حملہ کرنے والے کے گھر سے بم بنانے کا سامان برآمد، گاڑی میں بھی دھماکہ خیز اشیاء کا انکشاف 

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی ادارے پینٹاگون کے مطابق ٹرمپ پر حملہ آور ہونے والے تھامس کروکس کے گھر سے بم بنانے کا سامان ملا ہے۔ امریکی ادارے کے مطابق حملہ آور کی گاڑی میں دھماکہ خیز اشیاء بھی تھیں، گاڑی ٹرمپ کی ریلی کے مقام سے نزدیک پارک تھی۔

ای پیپر-دی نیشن