• news

کراچی: فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں اکبر بگٹی کا بھتیجا اور زخمیوں میں بھانجا شامل

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں فائرنگ کے تبادلے میں جاں بحق ہونے والے 5 افراد میں سے فہد بگٹی نواب اکبر بگٹی کا بھتیجا تھا جبکہ نواب بگٹی کا بھانجا زخمیوں میں شامل ہے۔ تصادم کی مزید تفصیلات کے مطابق یہ دیرینہ دشمنی کا نتیجہ بتایا جاتا ہے۔ واضح رہے جمعرات کی رات اکبر بگٹی کے رشتہ دار گروپوں کی گاڑیاں آمنے سامنے آنے پر دونوں طرف سے بھاری اسلحہ کا استعمال کیا گیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن