• news

کتاب ہدایت

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 بجزجہنم کی راہ کے جس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ پڑے رہیںگے اوریہ اللہ تعالیٰ پربالکل آسان ہےoاے لوگو!تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے حق لیکررسول آگیا ہے،پس تم ایمان لاؤتاکہ تمہارے لئے بہتری ہو۔۔۔۔۔۔۔(جاری)
 سورۃ النساء(آیت169تا170)

ای پیپر-دی نیشن