• news

سٹیٹ بنک مانیٹری پالیسی  کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا 

لاہور( این این آئی)سٹیٹ بنک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج پیر29 جولائی کو منعقد ہو گا۔ اجلاس میںپالیسی ریٹ کا فیصلہ کیا جائے گا۔مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں پالیسی ریٹ کا فیصلہ کیا جائے گا ۔معاشی ماہرین کے مطابق پالیسی ریٹ میں پچاس سے سو بیسز پوائنٹ تک کمی متوقع ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن