• news

عالمی منڈی میں خام تیل سستا 

لندن (نوائے وقت رپورٹ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ برینٹ خام سیل 79 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فی ایم ایم بی ٹی یو گیس کی قیمت 2 ڈالر 12 سینٹس ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن