• news

کامیڈین سردار کمال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مشہور کامیڈین سردار کمال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ سوگواران میں بیوہ‘ 2 بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں۔ انہوں نے متعدد سٹیج ڈراموں اور ٹی وی کے کامیڈی پروگرامز میں شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن