• news

ہانیہ کے قتل میں امریکہ کی  ممکنہ مدد شامل ‘ الجزیرہ 

دوہا (نوائے وقت رپورٹ) ایڈیٹر ڈیفنس الجزیرہ نے کہا ہے کہ اسماعیل ہانیہ کے قتل میں ممکنہ طور پر امریکی انٹیلی جنس کی مدد شامل ہے۔ گراؤنڈ انٹیلی جنس میں ایرانی حکومت کے مخالفین اور موساد نے اہم کردار ادا کیا۔ عالمی میڈیا ذرائع کے مطابق یہ ممکن نہیں ہے کہ اتنی بڑی کارروائی سے پہلے اسرائیل نے امریکہ کو اعتماد میں نہ لیا ہو خاص طور پر اس وقت جب وہاں کئی اہم ممالک کے وفود بھی موجود ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن