• news

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، ملکی سیاسی، معاشی صورتحال پر غور کیا جائیگا

اسلام آباد (نیٹ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج 10 بجے طلب کرلیا۔اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق بھی کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن