• news

11اگست کوپنجاب اسمبلی کااجلاس طلب  

لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس گیارہ اگست اتوار کو طلب کر لیا ۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس 11اگست دوپہر دوبجے طلب کیا گیا .گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا اجلاس کی صدرات سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن