بنگلادیش کی صورتحال پر بھارتی حکومت نے آل پارٹیز اجلاس بلا لیا
ڈھاکہ(این این آئی)بنگلادیش کی صورتحال پر بھارتی حکومت نے آل پارٹیز اجلاس بلا لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ اجلاس میں بنگلادیش کی حالیہ صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کو بھی بنگلادیش کی صورتحال سے آگاہ کیا گیا ہے۔