• news

 یوم آزادی پر پی آئی اے کا کرایوں  میں 14 فیصد کمی کا اعلان 

  کراچی (آئی این پی ) یوم آزادی پر پی آئی اے نے مسافروں کے لیے اہم اعلان کردیا۔ یوم آزادی پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے ٹورنٹو ، کینیڈا سے پاکستان آنے والی پروازوں پر 14 فیصد کمی کردی۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ یکم تا 14 اگست کے درمیان سیٹ بکنگ پر 14 فیصد رعایت ہوگی، ٹورنٹو سے پاکستان کی پروازوں پر 15اگست سے 14 نومبر کے درمیان سفر کرنا لازمی ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن