• news

پی پی سے مشاورت جاری‘بشیر میمن کو گورنر سندھ بنانے میں صداقت نہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو تبدیل نہیں کیا جا رہا۔ کامران ٹیسوری کو تبدیل کئے جانے اور بشیر میمن کو گورنر سندھ بنائے جانے کی خبروں میں بھی صداقت نہیں۔ چند روز میں گورنر سندھ سے متعلق فیصلہ ہو جائے گا۔ پی پی سے اس معاملے پر مشاورت جاری ہے۔

ای پیپر-دی نیشن