• news

کتاب ہدایت

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 ہاں جو لوگ اسکے بعد توبہ اور اصلاح کر لیں تو اﷲ تعالیٰ بخشنے والا اور مہربانی کرنے والا ہے o جو لوگ اپنی بیویوں پر بدکاری کی تہمت لگائیں اوران کا کوئی گواہ بجز خود ان کی ذات کے نہ ہو … (جاری)
 سورۃ النور (آیت:ـ 5 تا 6 )

ای پیپر-دی نیشن