• news

چیئرمین ایف بی آر کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ  کی درخواست منظور، آج عہدہ چھوڑ دیں گے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر کے چیئرمین ملک امجد زبیر ٹوانہ کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور ہو گئی ہے۔ آج جمعرات سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم نے ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 21 کے افسر ملک امجد زبیر ٹوانہ کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست کی منظوری دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن