مذہبی جماعتوں کے احتجاج کا خدشہ، جڑواں شہروں کے راستے بند، ریڈ زون سیل، سکولوں میں چھٹی
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مبارک ثانی کیس کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کے سامنے مذہبی جماعتوں کے احتجاج کی اپیل کی وجہ سے جڑواں شہروں کے راستے بند کر کے ریڈ زون کو سیل کردیا گیا اور سکولوں میں چھٹی کردی گئی۔