• news

ڈیموکریٹس کے پارٹی کنونشن میں ٹم والز کملا ہیرس کے  امیدوارنائب صدر نامزد

 شکاگو (نیٹ نیوز) شکاگو میں ڈیموکریٹک پارٹی کے نیشنل کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ٹم والز نے کہا یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے میں امریکہ کے نائب صدر کے عہدے کے لیے نامزدگی قبول کر رہا ہوں، ہمارے یہاں جمع ہونے کا صرف ایک مقصد ہے اور وہ یہ ہے کہ ہم اس ملک سے محبت کرتے ہیں۔ منیسوٹا کے گورنر ٹم والز امریکی صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کے ہمراہ الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف میدان میں نظر آئیں گے۔ کاملا کی صدارتی مہم میں مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن