• news

ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثہ خراب موسم کے باعث ہوا: تحقیقاتی رپورٹ جاری

تہران (نوائے وقت رپورٹ) سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کی وجہ سے گرا۔ ہیلی کاپٹر کا حادثہ دھند کی وجہ سے ہوا۔ حادثے کی وجہ علاقے کی پیچیدہ موسمی صورتحال تھی۔

ای پیپر-دی نیشن