• news

وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ کا  موبائل نمبر ہیک کر لیا گیا

کراچی (این این آئی) وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کا ذاتی موبائل نمبر مبینہ طور پر ہیک کرلیا گیا۔ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی وزیر سردار علی شاہ کا موبائل نمبر ہیکرز نے ہیک کر لیا۔اس حوالے سے ترجمان نے بتایا کہ کسی نے وزیر تعلیم سندھ کا موبائل فون نمبر جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ہیک کیا۔

ای پیپر-دی نیشن