• news

اسحاق ڈار کی برطانوی  سیکرٹری خارجہ سے ملاقات 

لندن (نوائے وقت رپورٹ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے برطانیہ دورے میں برطانوی سیکرٹری خارجہ ڈیوڈ لیمی سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسحاق ڈار نے پاک برطانیہ تعلقات کو سٹرٹیجک شراکت داری میں بدلنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ای پیپر-دی نیشن