• news

 کارکنان کی گوگل میپ سے رہنمائی

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پی ٹی آئی نے سنگجانی جلسہ گاہ تک کارکنان کیلئے سوشل میڈیا مہم مسلسل تیز رکھی، یہاں تک کہ QR کوڈ بھی شیئر کر کے کارکنوں کو تلقین کی گئی کہ وہ اسے سکین کر کے Google Map کی مدد سے اسلام آباد جلسہ گاہ تک پہنچیں۔

ای پیپر-دی نیشن