• news

وفاقی کابینہ کا آج  ہونے والا اجلاس ملتوی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن