• news

پی ٹی آئی نے بار بار تاخیری حربے استعمال کئے، انٹرا پارٹی انتخابات پر فیصلہ نہیں کیا: الیکشن کمشن

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردِعمل میں کہا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں کہ الیکشن کمشن نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمپن پی ٹی آئی تسلیم کیا ہے۔ الیکشن کمشن کے مطابق پی ٹی آئی (انٹرا) پارٹی انتخابات کا معاملہ الیکشن کمشن میں زیر غور ہے۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن پر حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ الیکشن کمشن نے ہمیشہ یہ معاملہ جلد نمٹانے کی کوشش کی ہے۔ پی ٹی آئی نے بار بار تاخیری حربے استعمال کیے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن