کتاب ہدایت
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
ایسے لوگ جنہیںتجارت اورخریدوفروخت اللہ کے ذکرسے اورنمازقائم کرنے اورزکٰوۃ اداکرنے سے غافل نہیں کرتی اس دن سے ڈرتے ہیں جس دن بہت سے دل اوربہت سی آنکھیںالٹ پلٹ ہوجائیں گیo
سورۃ النور(آیت:37)