• news

سوات میں پولیس پارٹی پر فائرنگ‘ سب انسپکٹر سمیت 2 اہلکار زخمی‘ 2 حملہ آور ہلاک

سوات (نوائے وقت رپورٹ) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے باز خیلہ میں پولیس پارٹی پر دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی۔ ڈی پی او کے مطابق فائرنگ سے سب انسپکٹر نور ولی سمیت دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو حملہ آور ہلاک ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن