• news

مجوزہ آئینی پیکج‘ پاکستان بار کا یکم اکتوبر کو سینئر وکلاء کانفرنس کا اعلان

لاہور (خبر نگار) مجوزہ آئینی پیکیج  کے حوالے سے ممبران پاکستان بار کونسل نے یکم اکتوبر کو سینئر وکلاء کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کر دیا۔ ممبر پاکستان بار کونسل شفقت محمود چوہان  نے کہا کہ مجوزہ آئینی پیکیج سے عدالتی سسٹم تباہ ہو جائے گا، عدلیہ میں من پسند ترامیم سے ملک میں انارکی پھیلے گی، اگر اس وقت جہدوجہد نہ کی تو ملک بہت پیچھے چلا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن