• news

جسٹس منصور کا بطور چیف جسٹس سوشل میڈیا پر  نوٹیفکیشن جعلی ہے: وزارت قانون

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی وزارت قانون و انصاف نے سوشل میڈیا پر زیر گردش جسٹس منصور علی شاہ کے بطور چیف جسٹس  نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔ اعلامیہ وزارت قانون و انصاف کے مطابق سوشل میڈیا پر جسٹس منصور علی شاہ کا چلنے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے۔ وزارت قانون نے جسٹس منصور کا بطور چیف جسٹس کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔

ای پیپر-دی نیشن