• news

امریکی صدارتی امیدوار کملاہیرس کے الیکشن آفس پر فائرنگ 

ایریزونا (نیٹ نیوز) امریکیریاست ایریزونا کے علاقے فونیکس میں نائب صدر اور ڈیموکریٹس کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے انتخابی مہم آفس پر فائرنگ کی گئی تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ فونیکس کے مضافات میں واقع مہم آفس پر ہونے والی فائرنگ سے نقصان پہنچا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن