کتاب ہدایت
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
oزمین وآسمان کی بادشاہت اللہ ہی کی ہے اوراللہ تعالیٰ ہی کی طرف لوٹناہےoکیاآپ نے نہیں دیکھا کہ اللہ تعالیٰ بادلوں کو چلاتا ہے پھر انہیں ملاتا ہے پھر انہیں تہ بہ تہ کر دیتا ہے، ۔۔۔۔۔۔(جاری)
سورۃ النور(آیت:42تا43)